ZNZ Novels – Discover the latest Urdu novels, love stories, and emotional tales by popular Urdu writers. Read complete and ongoing romantic novels online at Zubi Novels Zone.

پیڈ گروپ جوائن کریں

مکمل ناولز، ای بکس اور پریمیم مواد تک رسائی حاصل کریں

1000 700

Breaking

Sunday, May 24, 2026

Ishqiya By Ayesha Majeed Complete - ZNZ NOVELS

Ishqiya By Ayesha Majeed Complete - ZNZ

Ishqiya By Ayesha Majeed Cover
★★★★★

4.8 / 5.0

Based on reader ratings

Are you searching for a romantic Urdu novel that will keep you hooked all night? Ishqiya By Ayesha Majeed is exactly what you need — available 100% free on ZNZ.

This Complete Urdu novel takes readers on a deep emotional journey through love, pain, and sacrifice. Every chapter of Ishqiya pulls you into a world you never want to leave.

” اتنی گہری لپ اسٹک کیوں لگائی ہے۔۔۔ کس کو دکھانی ہے؟” وہ شادی کی اگلی صبح خوشی سے تیار ہو رہی تھی جب اپنے پیچھے سے اپنے شوہر کی آواز سن ٹھٹھک کر رکی اور نا سمجھی سے اسے دیکھا جو عجیب نظروں سے اسے دیکھ رہا تھا ” کس عاشق کو دکھانا ہے؟ باہر جاتے ہوئے ہی کیوں؟؟” یہ کہتے شادی کی پہلی صبح زیان ملک نے اس کے منہ پر پر تھپڑ مارا تھا اب اسے سمجھ آیا تھا اس کی چچی نے اپنی بیٹی کو چھوڑ اس کا رشتہ اتنے امیر بزنس ٹائیکون سے کیسے کیا تھا۔۔ ” میں مٹا دیتی ہوں ” وہ گھبرا کر مٹانے لگی جب زیان فورا قریب ہوا۔ ” جانتی ہو میری پہلی بیوی بھی ایسی ہی تھی۔۔” اس نے اس کے ساتھ کیا کیا؟” یہ دوسرا جھٹکا تھا۔۔۔ کہ وہ شادی شدہ۔۔ صبح کے دس بج رہے تھے مگر اس کے باوجود ملک ہاؤس کے ایک کمرے میں ابھی تک رات کا سماں تھا۔ جب ایک نرم و نازک سا وجود واش روم سے باہر نکلا تھا تو واش روم میں جلتی لائٹ سے کمرے میں بھی کسی حد تک روشنی ہوئی تھی جس سے کمرے کی سجاوٹ واضح نظر آنے لگی تھی۔ کمرے کی سجاوٹ سے ظاہر ہو رہا تھا کہ یہ ایک نئی نویلی دلہن اور دلہے کا کمرہ ہے۔ اور اس کمرے میں کل رات جس دوشیزہ کا اضافہ ہوا تھا اس کا نام بریرہ تھا جو کہ اب ملک ہاؤس کے وارث زیان ملک کی بیوی تھی۔۔ بریرہ اپنے گیلے بالوں کو ٹاول میں لپیٹے ایک نظر ابھی تک سوئے زیان ملک پر ڈالتے وہ ڈریسنگ ٹیبل کی جانب بڑھ گئی تھی ۔۔ اس کا نورانی چہرہ ایک سکون اور اندرونی خوشی سے چمکتا چودھویں کے چاند جیسا لگ رہا تھا۔ وہ اپنی زندگی کی اس نئی شروعات پر اللہ کا لاکھ شکر کرتی لبوں پر دھیمی سی مسکراہٹ لیے اپنے روپ کو مزید چار چاند لگانے کے لیے ہلکا پھلکا سا میک اپ کرنے لگی تھی یہ سب کرتے اس کے چہرے پر ایک شرمیلا پن موجود تھا۔ کیوں کہ اس کے کانوں میں رات اس کی تعریف میں زیانِ ملک کی گھمبیر آواز میں کی گئی سر گوشیاں ابھی تک گونج رہی تھیں۔۔ بریرہ نے اپنی بڑی بڑی آنکھوں کو کاجل سے مزید قاتل بناتے لبوں پر سرخ رنگ کی لپ سٹک لگائی تھی۔ کانوں میں جھمکے کلائیوں میں چوڑیاں پہنے وہ مکمل نئی نویلی دلہن کا روپ لیے لیے ہوئے تھی۔ اپنے لمبے بالوں کو سنوارتے وہ جیسے ہی پلٹی اس کی نگاہ بیڈ پر اٹھ کر بیٹھے زیان ملک سے جا ٹکرائی تو وہ گڑبڑاتے فوراً نظریں چرانے لگی۔۔۔ زیان ملک مکمل یکسوئی کے ساتھ اسی کی طرف نجانے کب سے متوجہ تھا۔ اور پھر جب زیان ملک اسے اسی طرح اپنی نظروں کے حصار میں رکھے اس کے قریب آنے لگا تو بریرہ شرم سے سرخ پڑتی اپنے لب چباتی اپنی ہاتھوں کی مٹھیاں بھینچنے لگی تھی۔۔ ایک رات میں ہی زیان ملک نے اس پر اپنی وارفتگی اور جنون کو بہت اچھے سے ظاہر کرتے بریرہ کو ایسے باور کروایا تھا جیسے وہی اس کی اکلوتی حقدار ہو۔۔ اور تب سے بریرہ اپنی خوش قسمتی پر نازاں سی تھی اور اپنی زندگی کی اس تبدیلی پر وہ اللہ کے مزید قریب ہوئی تھی جس نے اس کی زندگی کی مشکلات ختم کرتے اس کے لیے اب شاید آسانیاں پیدا کر دی تھیں۔۔۔ وہ جو اپنے ماں باپ کے بغیر چچا چچی کے پاس دگرگوں حالت میں زندگی کاٹ رہی اچانک سے ایک امیر کبیر شخص کی بیوی بنتے بلا شرکت غیرے اس کی مالک ہوئی تھی۔۔ “اتنی گہری لپ سٹک کیوں لگائی ہے؟کس کو دکھانی ہے؟” بریرہ جو کہ زیان ملک کے منہ سے کسی خوش کن سے الفاظ یا پھر جملے کی توقع کر رہی تھی مگر اپنی توقع کے برعکس سنتے بریرہ نے ٹھٹھکتے ہوئے اسے دیکھا تھا۔ بریرہ نے نا سمجھی والے تاثرات کے ساتھ زیان ملک کو دیکھا تھا جو عجیب نظروں سے اسے دیکھ رہا تھا۔ “کس عاشق کو دکھانا ہے؟ ہم۔۔۔۔۔۔باہر جانے کے لیے ہی کیوں۔؟” زیان ملک نے ایک ایک لفظ چبا کر بولنے کے ساتھ اپنی بیوی کو شادی کی پہلی ہی صبح تھپڑ دے مارا تھا۔۔۔ اس تھپڑ کا درد بریرہ کو بہت کم محسوس ہوا تھا کیونکہ اس کے رخسار سے زیادہ اس تھپڑ کی بدولت اس کے دل میں شدید درد کی لہر جاگی تھی۔۔۔ تھوڑی دیر پہلے اس کے دل و دماغ جو خوابی دنیا میں گم تھے ایک دم سے اس اچانک ملنے والی حقیقت کو قبول کرنے کی کی بجائے سن کر چکے تھے۔۔ بریرہ کا لرزتا ہوا ہاتھ اپنی گال کی طرف بڑھا تھا یہاں سنسناہٹ ہو رہی تھی۔ بریرہ کی پھٹی پھٹی نگاہیں زیان ملک پر مرکوز تھیں۔ بریرہ کی آنکھوں میں بنتے خواب ٹوٹے اور اس کی آنکھوں میں کرچیاں بھر گئے اور آنکھیں نمکین پانی سے بھرنے لگیں۔ بریرہ پر چھایا جمود کم ہونے لگا اور تب وہ جو خود خوش قسمت گردانتی دل ہی دل میں اپنی چچی کی اس کرم نوازی پر ان کی حسان مند ہونے لگی تھی اس کایا پلٹ پر اسے اچھے سے پتہ چل گیا تھا کہ اس کی چچی اپنی بری فطرت سے باز نہیں آئی وہ آج بھی اپنی بیٹی کو زیان ملک جیسے نفسیاتی بزنس مین سے بچانے کے لیے بریرہ کو اس کے حوالے کر گئی تھیں۔ “مم۔۔۔۔۔۔ میں مٹا دیتی ہوں۔” بریرہ گبھرا کر ہاتھ سے ہی صاف کرنے لگی جب زیان اس کے قریب ہوا تھا۔ ” جانتی ہو میری پہلی بیوی بھی ایسی ہی تھی اور میں نے اس کے ساتھ کیا کیا ؟” اور یہ زیان ملک کا بریرہ کو دیا دوسرا بڑا جھٹکا تھا کہ وہ پہلے بھی شادی شدہ تھا۔ ” وہ بھی تمہاری طرح بہت حسین تھی مگر اسے مجھ سے زیادہ غیر مردوں سے تعریفیں بٹورنے کا گندہ شوق تھا جو کہ میری برداشت سے باہر تھا اسی لیے میں نے تنگ آتے ایک دن اس کی یہ لمبی نازک سی گردن کو اپنے ہاتھوں میں لیے زور سے دبا دیا۔ اور وہ فنش۔۔۔” زیان ملک جیسے آج ہی اپنی زندگی کی ساری پرتیں کھول دینے کا ارادہ کیے ہوئے تھا اور اب کی بار وہ بولتے ہوئے اپنے بھاری ہاتھ بریرہ کی گردن کی طرف بڑھانے لگا تو وہ ڈر کے مارے چند قدم پیچھے ہوئی تھی۔۔ جس پر زیان ملک کے چہرے پر زہر خند سی مسکراہٹ نے جنم لیا ۔۔۔
"ناول وܩ دنیا ہے جہاں آپ کبھی اکیلے نہیں ہوتے।"

About Ishqiya By Ayesha Majeed ZNZ Urdu Novel

Ishqiya By Ayesha Majeed is a Complete romantic Urdu novel available completely free on ZNZ. Whether you search for Ishqiya pdf 2026 free download or the best Ishqiya ZNZ 2026, everything is here. Categories: Romantic, Forced Marriage, Age Difference, Love Story, Short Novel.

Why Download Ishqiya on ZNZ

  • No login, no subscription — just free novels
  • All favourite Pakistani writers in one place
  • Perfect mobile reading experience on all screens
  • Updated daily with newest 2026 Urdu novels

Every day millions of Pakistanis search for Ishqiya by Ayesha Majeed complete and ZNZ is the most trusted name for ZNZ urdu novels 2026.

Download Ishqiya By Ayesha Majeed Complete PDF ZNZ

Getting Ishqiya By Ayesha Majeed Complete PDF is simple. Visit ZNZ, find the novel, and download. Works on mobile, PC, tablet. No login. No subscription. Just free reading.

Your free copy of Ishqiya Complete PDF is waiting on ZNZ — no sign-up, no payment, just great reading.

Also Read — Related Urdu Novels

Frequently Asked Questions

Is Ishqiya free to download?

Yes! Ishqiya is 100% free to download on ZNZ. No account or payment required.

Is Ishqiya complete?

Ishqiya by Ayesha Majeed is currently Complete.

Can I read Ishqiya on mobile?

Absolutely! The PDF works perfectly on Android, iPhone, and all mobile devices.

Who wrote Ishqiya?

Ishqiya was written by Ayesha Majeed.

Keywords: Ishqiya pdf 2026 free download, Ishqiya by Ayesha Majeed complete, Ishqiya ZNZ 2026, ZNZ urdu novels 2026, romantic urdu novel 2026, best urdu novels 2026, complete urdu novel pdf 2026, free urdu novels 2026, pakistani urdu novel 2026, Ishqiya online reading 2026, Ayesha Majeed novels 2026, ZNZ free novels 2026, romantic urdu novel pdf 2026, Ishqiya novel pdf download

Download Ishqiya By Ayesha Majeed PDF — Free


PDF FILE FREE DOWNLOAD
Complete
LanguageUrdu
FormatPDF
Size11 MB
Pages252
Download Prepare Ho Raha Hai...
20
Download Ready!
Aapka file ab khola ja raha hai...

No comments:

Post a Comment